سپریم کورٹ کے احکامات، کراچی میں 23 مقامات پر تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن
کراچی: سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں کراچی میں 23 مقامات پر تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن کیا جا رہا ہے۔
کارروائی کے دوران پولیس اور رینجرز کی نفری بھی موجود ہے۔ متوقع بارشوں کے پیش نظر نالوں کے آپریشن میں افرادی قوت اور بھاری مشینری…