تحریک انصاف رہنما اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
لاہور :لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 روز کی توسیع کردی۔
لاہور کی انسداددہشتگردی عدالت میں تھانہ شادمان کو جلانے اور توڑپھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران…