براؤزنگ ٹیگ

Egypt

جونیئرہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی فتح

  بھوبنشیور: جونیئرہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنی پہلی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر بھوبنشیور میں ہونے والےجونئیر ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان نے آج مصر کو 1-3 سے شکست دی، پاکستان کی جانب سے تینوں گول پینلٹی کارنر پر…

گرل فرینڈ کو اپنے دانتوں کا ہار پیش کرنے کی حقیقت سامنے آ گئی

لاہور: مصری نوجوان نے اپنی گرل فرینڈ لیزا کو محبت اور وفاداری کا یقین دلانے کیلئے اپنے دانتوں کو اکھاڑ کر ہار بنانے سے متعلق معاملے کی تردید کر دی ہے اور نیونیوز سے گفتگو کے دوران مسکراتے ہوئے اپنی ’بتیسی‘ بھی دکھا دی۔کچھ روز…

واٹس ایپ پر شوہر کو گالیاں نکالنے والی خاتون کو جرمانے کی سزا سنا دی گئی

قاہرہ: مصر میں ایک عدالت نے واٹس ایپ پر شوہر کے ساتھ گالم گلوچ کرنے والی خاتون کو 50 ہزار مصری پاؤنڈز جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔  مصر کے جنوبی صوبے قنا کے شہر نجع حمادی میں عدالت نے اپنی نوعیت کا انوکھا فیصلہ سناتے ہوئے ایک سرکاری ملازم…

فجر کی اذان دیتے ہوئے موذن کی روح پرواز کرگئی

قاہرہ : نمازفجر کی اذان دیتے ہوئے موذن  خالق حقیقی سے جاملے ۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق مصر کے علاقے منوفیہ کی جامع مسجد میں فجر کی اذان دینے والے موذن  حاجی حسنی  دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ۔ حاجی حسنی کے بیٹے محمد حسنی کا کہنا ہے…

فرعون کے تابوت کی نمائش

دبئی : ایکسپو 2020 کا آج دوسرا روز ہے۔ پاکستان سمیت 190 سے زائد ممالک دنیا کی سب سے بڑی نمائش میں شرکت کر رہے ہیں۔ نمائش میں جہاں بہت سی چیزیں رکھی جائیں گی وہیں فرعون کا تابوت بھی نمائش کیلئے رکھا جائے گا۔ مصر کی وزارت تجارت اور صنعت…

مصر میں کثیر القومی مشقیں برائٹ سٹار ختم

راولپنڈی : کثیر القومی مشقیں برائٹ سٹار 2021ءمصر میں  ختم ہوگئی ہیں ۔فوجی مشقوں میں پاکستان، مصر، امریکا، سعودی عرب، اردن، قبرص، عراق اوربحرین کے فوجی دستوں نے حصہ لیا۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

ترکی اور پڑوسی عرب ممالک کا اختلافات کو ختم کرنے کیلئے کوششیں تیز

انقرہ: برسوں پرانی دشمنی اور باہمی عدم اعتماد کے بعد ترکی اور پڑوسی عرب ممالک نے اختلافات کو ختم کرنے کیلئے ایک بار پھر سر جوڑ لیے ۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ترکی اور مصر کے درمیان نائب وزیر خارجہ کی سطح پر ہونے والے مذاکرات کا دوسرا دور…