بھارت میں کسانوں کی تحریک نے زورپکڑلیا ، دہلی کے سارے راستے بند کردیئے گئے
ممبئی : بھارت میں جاری کسان تحریک نے زور پکڑلیا ۔ ہزاروں کسانوں نے دہلی کے اردگرد تمام مرکزی شاہراہیں بند کردیں ۔ احتجاج میں سکھ خواتین کی بڑی تعداد بھی شامل ہے ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کی جانب سے پچھلے…