حضرت داتا گنج بخشؒ کے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز آج سے ہو گا
لاہور: پنجاب کےدارالحکومت لاہور میں حضرت علی بن عثمان ہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ کے 980 ویں سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز آج سے ہو گا۔ ملک بھر سےعقیدت مندوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ اوقاف…