ڈینش آرٹسٹ کا اچھوتا فن پارہ، ’’ٹیک دا منی اینڈ رن‘‘، صرف خالی کینوس
کوپن ہیگن: ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ جینزہاننگ کو ایک میوزیم نے فن پارے بنانے کا منصوبہ دیا لیکن اس نے 84 ہزار ڈالر کی بھاری رقم کے عوض صرف دو خالی کینوس دیدیے۔ آرٹسٹ نے ان فن پاروں کو ’’ٹیک دا منی اینڈ رن‘‘کا دلچسپ نام دیا ہے۔…