براؤزنگ ٹیگ

Daily Naibaat newspaper

ارطغرل غازی کے ’آرتوک بے‘ کینسر کیساتھ طویل جنگ ہار گئے

استنبول: مشہور ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں ’آرتوک بے‘ کا کردار ادا کرنے والے ’آئبرک پیکچن طویل عرصہ کینسر میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق آئبرک پیکچن نے چند ماہ قبل جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا تھا کہ کمر…

لاہور دھماکہ، دہشت گرد کو لاری اڈا تک لے جانے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار

لاہور: تحقیقاتی اداروں نے انارکلی بازار دھماکے میں ملوث دہشت گرد کو لاری اڈا تک لے جانے والے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ بادامی باغ کے قریب بس اڈوں کی ریکارڈنگ بھی قبضے میں لے لی ہیں۔  تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے…

کورونا کیس سامنے آنے پر سکول کی بجائے کلاس روم بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ اور وزارت تعلیم نے عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کی صورت میں سکول کی بجائے کلاس رومز بند کرنے کافیصلہ کیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ اور وزارت تعلیم نے…

آپ کی کارکردگی قابل تعریف، مزید اہم کام آپ کے منتظر ہیں: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کے استعفے پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں…

وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں جس کا اعلان انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں شہزاد اکبر نے…

پی ایس ایل، تماشائیوں کی گاڑیاں پارک کرنے کیلئے مختلف پوائنٹس مختص کر دئیے گئے

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے میچز کے دوران سٹیڈیم آنے والے تماشائیوں کی گاڑیوں کی پارکنگ کیلئے مختلف پوائنٹس مختص کر دئیے گئے ہیں جہاں سے شٹل سروس کے ذریعے انہیں سٹیڈیم پہنچایا جائے گا۔  ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ…

شادی نے ویرات کوہلی کے کھیل کو بہت متاثر کیا: شعیب اختر

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ شادی کے دباؤ نے ویرات کوہلی کے کھیل کو متاثر کیا ہے، انہیں صرف 10 سے 12 سال تک رنز بنانے اور ریکارڈ توڑنے پر توجہ دینی چاہئے تھی، اگر میں ان کی جگہ ہوتا تو شادی نہیں…

پی سی بی نے پی ایس ایل 7 کیلئے پلیئنگ کنڈیشنز کا اعلان کر دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کیلئے پلیئنگ کنڈیشنز کا اعلان کردیا ہے جن کے مطابق کسی ٹیم کے کم از کم 13 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آنے کی صورت میں اس ٹیم کا میچ نہیں رکے گا۔ تفصیلات…

اسلام آباد یونائیٹڈ نے آج پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا مگر کیوں؟

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے آج کا پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا ہے اور کل سے پریکٹس کا آغاز کرے گی۔  تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں شامل ٹیموں نے 27 جنوری سے کراچی میں شروع ہونے والی پی ایس ایل کے ساتویں…

ون ڈے پلیئر آف دی ائیر منتخب ہونے پر بابراعظم کا بیان بھی آ گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ون ڈے کرکٹر آف دی ائیر کا اعزاز ملنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے نام ایک اور اعزاز ہوا ہے اور…