براؤزنگ ٹیگ

Daily-Nai-Baat

پروپیگنڈا نہ کرو، ثبوت دو، ورنہ زبان بند کرو:مریم اورنگزیب کا عمران خان کوجواب

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ‏ سند یافتہ جھوٹا سانحہ 9 مئی پر عوامی ردعمل پر مظلوم بننےکا نیا جھوٹ گھڑ رہا ہے۔ مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہاکہ ‏ سند یافتہ جھوٹا سانحہ 9 مئی پر عوامی ردعمل پر مظلوم بننےکا نیا…

سابق معاون خصوصی طارق محمود الحسن نے پاکستان تحریک انصاف سے راستے الگ کرلئے

لندن:اوورسیز رہنماء بھی پی ٹی آئی سے راستے الگ کرنے لگے ہیں ۔ سابق معاون خصوصی طارق محمود الحسن نے پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے ۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے سابق معاون خصوصی طارق محمود الحسن…

آڈیو لیکس کی تحقیقات ، قائم کمیشن کو مزید کام سے روک دیاگیا

اسلام آباد:آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لئے قائم کمیشن کوسپریم کورٹ آف پاکستا ن نے مزید کام سے روک دیا ہے۔ چیف جسٹس کے سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے انکوائری کمیشن کی تشکیل کا نوٹیفیکیشن بھی معطل کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ…

نو مئی کے واقعات کا ماسٹر مائنڈ عمران خان،یہ نہیں ہوسکتا ملزم بھی خود اور منصف بھی خود : مریم نواز

وہاڑی: پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے کہا نواز شریف اور اس کی بیٹی قدرت پر یقین رکھتے ہیں اور سیاسی انتقام پر کوئی یقین نہیں رکھتے، نو مئی کے اہداف عمران خان نے خود مقرر کیے تھے۔وہاڑی میں تنظیمی کنونشن سے خطاب…

9 مئی کو وہ ہوا جو پاکستان کا دشمن سوچ بھی نہیں سکتاتھا:وزیر اعظم پاکستان کا صنعتکاروں اور کاروباری…

کراچی : وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں صنعتکاروں اور کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستانی کاروباری حضرات کو پاکستان کا ایمبیسیڈر سمجھتا ہوں۔ان کاکہنا تھا کہ میرے نزدیک پاکستانی کاروباری حضرات پاکستان کے ایمبیسڈر ہیں۔ کہنا…

سیا سی قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک بند ہونا چاہیے،فرخ حبیب کا مطالبہ

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کاکہنا ہےکہ سیا سی قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک بند ہونا چاہیے اور انہیں فیئر ٹرائل کا موقع دیں۔ ان کے مطابق خواتین اور بچوں پر ظلم کرنا بند کریں۔ تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب…

عمران خان کو آج کل کس کی یاد ستار رہی ہے؟

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہنا ہے کہ آج کل مجھے صرف شمالی علاقہ جات کے پہاڑوں پر اپنے بیٹوں کے ساتھ ہائیکنگ کی یاد ستا رہی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹویٹ کیا کہ آج کل مجھے صرف شمالی علاقہ جات کے…

جنوبی کوریا،مسافر نے طیارے کا دروازہ کھول لیا

سیئول: مسافر نے دوران پرواز طیارے کا دروازہ کھول لیا ۔طیارے کے مسافر نے ڈیگو ایئرپورٹ پر لینڈنگ سے قبل ہی طیارے کا دروازہ کھول دیا۔ دیگر مسافروں و حکام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے شہر…

ملیکہ بخاری کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد:ملیکہ بخاری نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا ۔ ملیکہ بخاری نے تحریک انصاف کے تمام عہدے چھوڑنے کا اعلان پریس کانفرنس میں کیا۔ ملیکہ بخاری نے پریس کانفرنس میں کہا کہ میں پی ٹی آئی کے عہدوں سے استعفی دیتی ہوں ۔میں پی ٹی آئی…

پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چودھری کا ایک روزہ سفری ریمانڈ منظور کرلیاگیا

راولپنڈی : پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چودھری کاایک روز کا سفری ریمانڈ منظورکرلیاگیا ہے ۔پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چودھری کو اڈیا لہ جیل سے اسلام آبادہائیکورٹ کی روشنی میں رہا کیاگیا ۔ سول جج راولپنڈی عمران اکرم اسلام آباد ہائی…