سندھ میں سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی روک دی گئی
کراچی : ملک میں گیس کا بحران خطرناک صورتحال اختیار کرگیا ۔ سوئی سدرن نے ڈھائی ماہ تک سی این جی سٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کردی ۔
تفصیلات کے مطابق موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں گیس کی سپلائی کہیں کم تو کہیں نہ ہونے…