پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں گیس کی فراہمی آج سے معطل کردی جائے گی ، ایس این جی پی ایل
لاہور: محکمہ سوئی گیس نےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں سی این جی سیکٹر کو آج سے گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کیا ہے ۔گیس کی معطلی کا فیصلہ وفاقی کابینہ کے لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخواہ…