کورونا وائرس کے باعث مزید 4 افراد انتقال کر گئے
اسلام آباد: کورونا وائرس کے باعث پاکستان میں مزید 4 افراد انتقال کر گئے ، جبکی 370 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونانے…