توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا
اسلام آباد : عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نےعمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کی۔ …