براؤزنگ ٹیگ

chairman

ہم پر سلیکٹڈ کا الزام لگانے والی اپوزیشن آج خود سلیکٹڈ پلس بن گئی،بہتر ہے الیکشن کے بنا ہی نواز شریف…

چارسدہ: سابق اسپیکر قومی اسمبلی و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا کہ ہم پر سلیکٹڈ کا الزام لگانے والی اپوزیشن آج خود سلیکٹڈ پلس بن گئی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کر دوران رہنما پی…

انٹرا پارٹی الیکشن، پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے  الیکشن کمیشن کے انٹرا پارٹی الیکشن کو مسترد کرنے اور 20 روز میں دوبارہ الیکشن کرانےاور انتخابی نشان سے متعلق فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ پارٹی انتخابات…

عمران خان کو بڑا ریلیف، سائفر کیس سماعت 16 نومبر تک روکنے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالتوں کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت روکنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں  پی ٹی آئیچیئرمین کی اوپن کورٹ سماعت اور جج تعیناتی کیخلاف انٹراکورٹ…

توہین الیکشن کمیشن کیس، چیئر مین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

اسلام آباد:  چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان ، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 6 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ ممبر نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بنچ نے عمران خان، اسد عمر اور فقاد چودھری کیخلاف…

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی چئیرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروانے سے معذرت، خصوصی عدالت میں جواب…

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں چئیر مین پی ٹی  آئی عمران خان کی کی فون پر بیٹوں کے ساتھ بات نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست پر  سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے جواب جمع کرادیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی فون پر بیٹوں سے بات…

سائفر گمشدگی کیس، چیئر مین پی ٹی آئی پر فردِجرم عائد نہ ہو سکی، سماعت ملتوی

راولپنڈی: سائفر گمشدگی کیس میں پاکستان تحریک انصاف کی چیئر مین عمران خان اور وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت میں جج ابو ا لحسنات…

سائفر گمشدگی کیس، چیئر مین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان، سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہو…

اسلام آباد: چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سائفر گمشدگی کیس میں سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہو گی۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر…

سائفر کیس، چیئر مین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نےسائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی  پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر  کر دی۔ ملزمان پر 17 اکتوبر کو  فرد جرم عائد کی جائے گی ۔ اڈیالہ جیل…

سائفر گمشدگی کیس:عمران خان کی جیل ٹرائل و جج تعیناتی کیخلاف درخواست، عدالت کا 2 سے 3 روز میں فیصلہ…

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جیل ٹرائل اور ٹرائل کورٹ کے جج کی تعیناتی کیخلاف  درخواست پر 2 سے 3 روز میں فیصلہ دینے کا عندیہ دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ …

چیئر مین پی ٹی آئی کی جیل میں سیکیورٹی کا معاملہ، جو گنجائش ہے اور جو کچھ عدالت کر سکتی ہے اس پر…

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی شوہر کی جیل میں سیکیورٹی اور تحفظ کے لیے درخواست پر سماعت کے دوران جیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ جو گنجائش ہے اور جو کچھ عدالت کر سکتی ہے اس پر میں آرڈر کر دوں…