آرمی چیف اور نواز شریف کا سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کو فون
گجرات:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کو فون کر کے چودھری شجاعت حسین کی خیر یت دریافت کی ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار نے چودھری شجاعت حسین کی جلد مکمل صحت یابی کےلئے دعا کی۔…