معروف کامیڈین شکیل صدیقی کی گاڑی گھر کے آگے سے چوری
کراچی: ملک کے معروف کامیڈین شکیل صدیقی کی گاڑی گھر کے آگے سے چوری ہو گئی۔
نارتھ کراچی سیکٹر الیون میں شکیل صدیقی کی کار ان کی رہائش گاہ کے باہر کھڑی تھی کہ چور چوری کرکے لے گئے۔
شکیل صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا…