آسٹریلوی لیگ سپنر شین وارن کی موٹرسائیکل کو حادثہ
سڈنی: سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن موٹرسائیکل حادثے میں زخمی ہوگئے ۔52 سالہ شین وارن بیٹے کے ہمراہ ہیوی بائیک چلارہے تھے تاہم ان کا بیٹا حادثے میں محفوظ رہا ۔
تفصیلات کے مطابق دنیا کرکٹ کی مقبول شخصیت شین وارن اپنے بیٹے کے…