براؤزنگ ٹیگ

bhang

آسٹریلوی کمپنی افغانستان میں بھنگ کی کاشت بڑھانے اور پراسیسنگ کا یونٹ لگائے گی ، معاہدہ طے پاگیا

 کابل : افغان طالبان نے بھنگ کی کاشت  بڑھانے اور پراسیسنگ مرکز کے قیام کے لئے آسڑیلوی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کرلیا ۔  تفصیلات کے مطابق طالبان نے افغانستان میں بھنگ کا پراسیسینگ مرکز بنانے کے لیے آسٹریلوی گروپ سے لاکھوں ڈالرز کا معاہدہ کیا…