براؤزنگ ٹیگ

bbl

وقار یونس اور معین خان محمد حسنین کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہونے پر حیران

لاہور: بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہونے پر پاکستان کے سابق کرکٹرز وقار یونس اور معین خان نے حیرت کا اظہار کیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق وقار یونس نے اس معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں…

محمد حسنین نے باؤلنگ ایکشن کا ٹیسٹ دیدیا، رپورٹ کب آئے گی؟

لاہور: بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہونے پر محمد حسنین کا بائیو مکینک لیب ٹیسٹ مکمل ہو گیا ہے جس کی رپورٹ 14 دن میں موصول ہو گی۔  تفصیلات کے مطابق آسٹریلین ٹی 20 لیگ بی بی ایل کے پہلے سیزن میں شاندار آغاز کرنے والے نوجوان…

محمد حسنین کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ، لاہور میں ٹیسٹ ہو گا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر محمد حسنین کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہو گیا ہے اور اب لاہور کی بائیو مکینک لیب میں ان کا ٹیسٹ ہو گا۔  تفصیلات کے مطابق محمد حسنین نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے رواں سیزن میں سڈنی تھنڈرز کی نمائندگی…

پی سی بی کی آسٹریلیا میں موجود قومی کرکٹرز کو وطن واپسی کی ہدایت

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں شریک قومی کھلاڑیوں کو فوری واپس آنے اور کی ہدایت کی ہے تاکہ وہ پی ایس ایل کیلئے تیار ہو سکیں۔  پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز 27 جنوری سے ہو رہا ہے جس میں شرکت کیلئے…

حارث رؤف کا بی بی ایل میں سفر اختتام پذیر ہو گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کا آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے رواں سیزن میں کھیل کا سفر اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حارث رؤف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ بگ بیش 11…

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی 6 کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ چھوڑنے کی ہدایت

لندن: انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں شریک اپنے 6 کھلاڑیوں کو جمعہ تک ایونٹ سے دستبردار ہونے کی ہدایت کر دی ہے۔  تفصیلات کے مطابق یہ ہدایات انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کے باعث دی گئی ہیں تاکہ…

بگ بیش لیگ میں محمد حسنین کا ’کھڑاک‘

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر محمد حسنین نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں ڈیبیو میچ میں ہی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پوری دنیا کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد حسنین بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈرز کی…

شاداب خان بھی بگ بیش لیگ کھیلنے کو تیار

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کا حصہ بننے کو تیار ہیں۔  ذرائع کے مطابق شاداب خان کی بی بی ایل میں معاہدے کیلئے معاملات آخری مراحل…

لاہور قلندرز کے چوتھے کرکٹر کا میلبورن سٹارز کیساتھ معاہدہ ہو گیا، یہ کون سا کھلاڑی ہے؟

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے ایک اور کرکٹر فاسٹ باؤلر احمد دانیال کا بگ بیش لیگ ( بی بی ایل) میں میلبورن سٹارز کیساتھ معاہدہ ہوگیا ہے۔ 24 سالہ احمد دانیال لاہور قلندرز پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام کے ذریعے سامنے…

حارث رؤف ایک بار پھر میلبورن سٹارز کی نمائندگی کریں گے

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر حارث رؤف ایک بار پھر آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں میلبورن سٹارز کی جانب سے روان سیزن میں ان ایکشن نظر آئیں گے۔  بگ بیش لیگ کی فرنچائز میلبورن سٹارز نے اعلان کیا ہے کہ رواں سیزن میں پاکستان…