براؤزنگ ٹیگ

batsman

جنوبی افریقی بلے باز ہرشل گبز کی بھارتی کرکٹ بورڈ پر شدید تنقید

جوہانسبرگ : جنوبی افریقا کے سابق مایہ ناز بلے باز ہرشل گبز کشمیر پریمیئر لیگ کھیلنے سے روکنے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے خلاف برس پڑے ہیں۔   ہرشل گبز نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کا پاکستان کے ساتھ اپنے اختلافات کا کھیل میں…