نویں جماعت کے ایک مضمون میں فیل ہونے پر طالبہ نے خود کشی کر لی
رحیم یار خان: صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں سولہ سالہ طالبہ نویں جماعت کے صرف ایک مضمون میں فیل ہونے پر خودکشی کرلی۔
پولیس حکام کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تھانہ بی دیواتھرن کے علاقے سخی سرور کالونی میں پیش آیا جہاں طالبہ…