آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، بابراعظم کی ایک درجہ ترقی
دبئی: آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کے سٹار بیٹسمین بابر اعظم کی ایک درجہ ترقی ہوگئی ہے۔ آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ جاری کی گئی ہے۔ اس ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑی بابر اعظم کی ایک درجہ بہتری ہوئی ہے۔
آئی سی سی کی جانب سے…