پاکستا ن کوٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں دیکھ رہا ہوں ،کرکٹراسد شفیق
لاہور:ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل ہی پاکستان کے سٹار بیٹسمین اسد شفیق نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو ورلڈ کپ کے فائنل میں دیکھ رہا ہوں اس کی بڑی وجہ ورلڈ کپ میں تجربہ کار کھلاڑیوں کا شامل ہونا ہے ۔
پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹراسد شفیق نے…