قانون، اداروں کو خاطر میں نہ لانے کا عملی مظاہرہ وزیراعظم نے گزشتہ روز دکھایا: مریم اورنگزیب
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف انتخابی ضابطوں کی خلاف ورزیوں پر کارروائی کا مطالبہ ، کہا قانون اور اداروں کو خاطر میں نہ لانے کا عملی مظاہرہ وزیر…