براؤزنگ ٹیگ

Asif Anayat

بے بس سہمی ہوئی قوم اور گدھ حکمران طبقے

ایک فلم میں ہیرو ہیروئن کی شادی نہیں ہوتی، جدائی کے فیصلے ہیں اور آخری ملاقات میں ہیرو ہیروئن سے کہتا ہے کہ اتنی بڑی دنیا میں ہمارے دکھ کی کیا حیثیت ہے اور ساتھ ہی کیمرہ مین اس مکالمہ کے دوران پربتوں، جھیلوں، دریاؤں کے تمام مناظر دکھاتا…

ہمالیہ سے اونچی، سمندر سے گہری، شہد سے میٹھی

ہمالیہ سے اونچی، سمندر سے گہری اور شہد سے میٹھی دوستی کس کی کس کے ساتھ؟ ممالک کے درمیان محبتیں شکلوں اور چہروں سے نہیں بلکہ ملکی و باہمی مفادات کے تابع ہوا کرتی ہیں۔ یہ بہت بڑی غلط فہمی ہے کہ فلاں ملک ہمارا دوست ہے اور فلاں نہیں، دراصل فلاں…

گلزار صاحب کے مداحین سے معذرت

ادب، شعور، انسانیت، فن، علم، نیکی، شہرت کی کوئی سرحدیں نہیں ہوا کرتیں۔ کہنے کو تو سمپورن سنگھ گلزار صاحب بھارت کے گیت نگار شاعر ادیب سکرپٹ اور سکرین رائٹر فلم ڈائریکٹر ہیں۔ جو 1934 میں پنجاب پاکستان کے علاقے دینا میں پیدا ہوئے۔ برصغیر میں…

نظام نہیں انسان بدلو!

چلتے لمحے امریکہ دنیا کی سپر پاور ہے جبکہ چین معاشی اور دیگر حوالوں سے امریکہ کی سپریم حیثیت کے لیے کھلا چیلنج بن چکا۔ امریکہ اس لیے سپرپاور نہیں ہے کہ وہ ٹیکنالوجی، سائنس، معیشت، فوجی اور تعلیمی اعتبار و دیگر حوالوں سے دنیا کی قیادت کرتا…

اعصاب ساتھ چھوڑنے لگے!

ایک ہستی کے ساتھ ان کی وفات کے وقت کے حوالے سے کچھ روایات مشہور ہیں۔ جیسے ایک روایت ہے کہ موت کا فرشتہ آیا تو انھوں نے سوال کیا کہ تم مجھے آنے کی اطلاع کرتے۔ فرشتے نے عرض کی کہ آپ کا وجود کمزور ہوا تھا؟ بینائی کم ہوئی تھی؟ سر کے بال…

مزاح جرم ہے قہقہہ زیب نہیں دیتا

میرے ایک دوست آغا سہیل نے فرائی پین میں ساگ اس پر ادرک، ہری مرچ وغیرہ کے چھڑکاؤ کی پکچر واٹس ایپ کی۔ ساتھ کیپشن دیا کہ ’’ہر ہفتہ کی صبح، ہر زندہ سہاگ، ساگ کو تڑکا لگاتا ہے، یہ ہی پیار کا راگ ہے‘‘۔ میں نے جواب میں لکھ دیا کہ ’’لیلے کیہ…

یہ کون لوگ ہیں؟

صادق اور امین بعثت اسلام سے پہلے سے میرے آقا کریمؐ کا لقب ہے۔ نہ جانے منافقت کا وہ کونسا گھٹیا معیار تھا جس نے یہ الفاظ آئین میں رکھ دیئے۔ عدالتوں، میڈیا اور ہمیں عام گفتگو میں اس بات کا خیال رکھنا چاہئے کہ چند تعریفیں صرف آقا کریمﷺ کے…

وزیر اور جج جیل میں!

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک قیدی کے خط پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ وزیر اور جج چند دن جیل میں گزاریں تو انہیں مشکلات کا اندازہ ہو بلکہ اٹارنی جنرل سے پوچھا کہ آپ کبھی جیل گئے ہیں۔ آگے کی تفصیل اخبارات میں شائع ہو چکی ہے۔…

صحت کارڈ، احساس پروگرام

پنجاب کابینہ کے وزیر اعلیٰ کی طرف سے اعلان کیا گیا کہ اربوں روپے پنجاب کے لوگوں پر خرچ کریں گے جبکہ وزیر صحت یاسمین راشد کی جانب سے ابھی تک نوازشریف کو پیشکش کی گئی ہے کہ ان کو بھی صحت کارڈ دیا جائے گا۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام عرف احساس…

حاکم نہیں حملہ آور ہو تم

اپنے ٹوئٹ پر کالم کا عنوان گوجرانوالہ کے معروف صحافی ساجد اسعدی ورک کی خواہش پر رکھا۔کسی بھی مہذب ملک حتیٰ کہ اب تو ہر ملک میں حکومت کا پروگرام چار سالہ، پانچ سالہ، دس سالہ منصوبہ ہوتا ہے جبکہ ریاستیں عشروں پر محیط منصوبہ سازی کرتی ہیں۔ جن…