براؤزنگ ٹیگ

Asia Cup

قومی ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے روانہ

لاہور:  بھارت میں ہونے والے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم کا اسکواڈ کرکٹ اکیڈمی سے لاہور ائیرپورٹ کیلیے روانہ ہوگیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کیلئے لاہورائیرپورٹ سے دبئی کے راستے بھارتی شہر…

پاکستان ایشیا کپ کی دوڑ سے باہر، ٹیم آج وطن واپسی کے لیے روانہ ہو گی

کولمبو: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا کیساتھ سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان کو شکست ہو گئی۔ سری لنکا ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، اتوار کو سری لنکا کا بھارت کے ساتھ مقابلہ ہوگا۔ کولمبو کے پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں…

ایشیا کپ: سپر فور مرحلہ، بنگلہ دیش اور سری لنکا آج مدمقابل ہو گے

کولمبو:  ایشیا کپ میں  سپر فور مرحلے کا دوسرے میچ میں میزبان ٹیم سری لنکا اور بنگلادیش آج  سری لنکاکے شہر کولمبومیں آمنے سامنے ہوں گے۔ کولمبو میں آج دھوپ نکلی ہوئی ہے لیکن آج سارا دن مسلسل باش کی پیشگوئی ہے۔   میچ مکمل نہ ہوسکا…

ایشیا کپ: سپر فور مرحلے کے میچز بارش کی نذر ہونے کا خدشہ، فائنل کا فیصلہ ٹاس پر ہوگا

لاہور:  ایشیا کپ  سپر فو ر مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے  بنگال ٹائیگرز کو سات وکٹوں سے شکست دینے کے بعد  پاکستان سپر فور مرحلے کے پوائنٹس ٹیبل کے ٹاپ پوزیشن پر آگیا۔…

بھارت نے آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

ممبئی:  آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے پروویژنل 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹ ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے۔ 15 رکنی اسکواڈ میں ویرات کوہلی، شبمن گل، شریاس آئیر، کے ایل راہول،…

ذکا اشرف کی بھارت کو ایشیا کپ پاکستان میں کروانے کی تجویز

لاہور: چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کا بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ سےٹیلیفونک رابطہ ہوا، سری لنکا میں پاکستان اور بھارت کے  بارش سے متاثر ہونے والے میچ پر بات چیت کی گئی۔ ذکا اشرف نے جے شاہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 48 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ

کینڈی: پالیکیلے میں بوندا باندی شروع ہو گئی جس کے باعث میچ روک دیا گیا۔ ایشیا کپ میں سب سے بڑے پاکستان بھارت ٹاکرے میں بھارت کی تین وکٹیں گر گئی ہیں.  شاہین شاہ آفریدی نے بھارتی بلے بازوں روہت شرما اور ویرات کوہلی کو آؤٹ کیا جبکہ…