براؤزنگ ٹیگ

AsadUmer

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے پارٹی عہدے چھوڑ دیے

اسلام آباد:سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے کہا کہ نو مئی کو جوکچھ ہوا اس کی مذمت تقریبا سب لوگ کرچکے ہیں۔اس دن ایسی تنصیبات جن کاتعلق فوج سے تھا اس پرحملے ہوئے ۔9 مئی کے دن جو واقعات ہوئے اس کی تفصیل میں جانا چاہتا ہوں کہ آخر یہ کیوں…

ایف آئی نے اسد عمر کو طلب کرلیا

اسلام آباد:ایف آئی اے نے اسدعمر کو نوٹس جاری کردیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے طلب کرلیا ہے۔ ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کی باقاعدہ انکوائری رجسٹر کرکے اسد عمر کو نوٹس جاری…