عرشی خان نے افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سے منگنی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا
نیو دہلی: افغانستان میں تیزی سے بدلتی صورتحال اور طالبان کے قبضے کے بعد بھارتی اداکارہ عرشی خان نے افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سے رواں برس ہونے والی منگنی ختم کر دی ۔
تفصیلات کے مطابق رئیلیٹی شو بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والی عرشی خان نے…