فیس بک اور انسٹاگرام کا شاپنگ کیلئے نیا فیچر متعارف
کیلیفورنیا: میٹا نے ایک نئی خصوصیت کا آغاز کیا جو صارفین کو اپنے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس کو ایمیزون سے لنک کرنے کی اجازت دے گا، اور انہیں اپنی فیڈز میں پروموشنز پر کلک کرکے مصنوعات خریدنے کی اجازت دے گا۔
میٹا نے…