سینئر کشمیری رہنما مسرت عالم بٹ چیئرمین کل جماعتی حریت کانفرنس مقرر
سرینگر: سید علی گیلانی کی وفات کے بعد سینئر حریت رہنما مسرت عالم بٹ کو کل جماعتی حریت کانفرنس کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔
مسرت عالم بٹ کا شمار مقبوضہ کشمیر کے طویل ترین سیاسی اسیران میں ہوتا ہے۔ انہوں نے کشمیر کی آزادی کو منطقی…