براؤزنگ ٹیگ

Airways

”ہسپتال پہنچنے میں 20 منٹ تاخیر ہوتی تو میری سانس کی نالیاں پھٹ جاتیں“

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے انکشاف کیا ہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ میں آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل سے پہلے اگر ہسپتال پہنچنے میں 20 منٹ کی تاخیر بھی ہو جاتی تو میری سانس کی نالیاں پھٹ جاتیں، جبکہ ہسپتال پہنچنے پر میری…