براؤزنگ ٹیگ

Aid

سلامتی کونسل میں افغانستان کیلئے انسانی امداد سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور

نیو یارک: سلامتی کونسل نے امریکا کی جانب سے پیش کی گئی افغانستان کے لیے انسانی امداد سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔   غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے  مطابق  بدھ کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر امریکا کی جانب سے…

عالمی بینک کی افغانستان کیلئے منجمد ٹرسٹ فنڈ میں سے امداد جاری جاری کرنے کی حمایت

جنیوا: عالمی بینک کے بورڈ نے منجمد ٹرسٹ فنڈ میں سے افغانستان کیلئے 20 کروڑ 80 لاکھ ڈالر سے زائد کی امدادی رقم جاری کرنے کی حمایت کر دی۔   غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان میں بحران سے نمٹنے کے لیے عالمی بینک نے مذکورہ رقم 2…

پاکستان کی افغانستان کیلئے 5 ارب روپے امداد کی منظوری

اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان کیلئے 5 ارب روپے کے امداد کی منظوری دے دی۔   وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کے لیے خصوصی طور پر قائم بین الوزارتی رابطہ سیل کا دورہ کیا اور وزیر اعظم کی زیرصدارت افغانستان کے لیے قائم ایپکس کمیٹی…

عالمی بینک نے افغانستان کی امداد بحال کرنے سے انکار کر دیا

واشنگٹن: عالمی بینک نے افغانستان کی امداد کی بحالی کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تباہ حال معیشت میں کام کرنے کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ورلڈ بینک کے چیف ڈیوڈ مالپاس نے سینٹر فار اسٹریٹجک اینڈ…

یورپی یونین نے افغانستان کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کر دیا

برسلز: یورپی یونین نے امارات اسلامیہ افغانستان کے لیے ایک ارب یورو کے امدادی پیکج کا اعلان کر دیا۔   غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان میں سیکیورٹی اور انسانی صورتحال پر جی ٹوئنٹی ممالک کا ورچوئل اجلاس منعقد ہوا جس کی…

افغانستان کیلئے امداد کی فراہمی، ڈبلیو ایچ او  پاکستان کے تعاون اور کوششوں کا معترف

اسلام آباد: ڈبلیو ایچ او نے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ افغانستان کیلئے امداد کی فراہمی کی کوششوں میں تعاون کر رہا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ریجنل ایمرجنسی ڈائریکٹر ڈاکٹر رک برینان نے بیان میں کہا کہ امداد کے ساتھ پہلی…