براؤزنگ ٹیگ

Afghanistan

طالبان نے خواتین پر بڑی پاپندی عائد کر دی

کابل: طالبان نے خواتین کے اندرون شہر بھی مرد رشتے دار کے بغیر سفر کرنے پر پابندی عائد کردی۔    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر برائے امر بالمعروف و نہی منکر نے اندرون اور بیرون شہر چلنے والی ٹرانسپورٹ کے مالکان کو ہدایت کی ہے کہ  …

سلامتی کونسل میں افغانستان کیلئے انسانی امداد سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور

نیو یارک: سلامتی کونسل نے امریکا کی جانب سے پیش کی گئی افغانستان کے لیے انسانی امداد سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔   غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے  مطابق  بدھ کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر امریکا کی جانب سے…

کابل میں پاسپورٹ آفس کے گیٹ کے قریب دھماکہ

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاسپورٹ آفس کے گیٹ کے قریب دھماکہ ہوا جس میں جانی و مالی نقصان کی تاحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔  کابل سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان کے مطابق دھماکہ محکمہ پاسپورٹ کے سامنے ایک کار میں ہوا جبکہ…

افغانستان میں انسانی المیہ کو جنم لینے سے روکنا ہو گا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی المیہ کو جنم لینے سے روکنا ہو گا۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بحرین نیول فورس کے کمانڈر نے ملاقات…

اقوام متحدہ نے طالبان کو فنڈ دینے کی تجویز دے دی

نیو یارک: اقوام متحدہ نے افغان وزارت داخلہ کو سیکیورٹی کیلئے تقریباً 60 لاکھ ڈالر دینے کی تجویز دی ہے اور فنڈ یو این تنصیبات کی حفاظت پر مامور طالبان کی اجرتوں کیلئے دیا جائے گا۔   خبر ایجنسی کے مطابق فنڈ سے اقوام متحدہ کی تنصیبات پر…

ملالہ کی لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق پالیسی پر طالبان پر تنقید

لندن: ملالہ یوسف زئی نے ایک مرتبہ پھر افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر زور دیتے ہوئے طالبان پر کڑی تنقید کی ہے۔ ملالہ یوسف زئی نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ طالبان کی جانب سے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے خلاف جدوجہد میں…

افغان سرزمین کو کسی دہشتگرد گروہ کے اڈے یا بطور محفوظ پناہ گاہ استعمال نہیں ہونا چاہیے، او آئی سی

اسلام آباد: اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کونسل کے غیرمعمولی اجلاس کے بعد 31 نکاتی اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔   اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم نے افغانستان پر زور دیا ہے کہ وہ تمام دہشتگرد تنظیموں بالخصوص القاعدہ،…

افغانستان کو انسانی تباہی سے بچانے کے لیے عالمی کاوشیں ناگزیر ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ ملاقات میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ہر سطح پرسفارتی تعاون کو فروغ دینے کے لئے پر عزم ہیں۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…

اسلامی ترقیاتی بینک کا افغان عوام کی مدد کے لیے خصوصی اکاونٹ کھولنے کا اعلان

اسلام آباد:اسلامی ترقیاتی بینک نے افغان عوام کی مدد کے لیے خصوصی اکاونٹ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔   ہہ بات اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ نے وزرائے خارجہ کے منعقدہ غیر معمولی اجلاس کے اختتام پر…

افغانستان عالمی تنہائی کا شکار نہیں، بہت سے ممالک سے سفارتی تعلقات ہیں: افغان وزیر خارجہ

اسلام آباد: امارات اسلامی افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ ملا امیر خان متقی کا کہنا ہے کہ افغانستان عالمی تنہائی کا شکار نہیں ، بہت سے ممالک سے سفارتی تعلقات ہیں ، فضائی رابطے بحال ہیں ۔ اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کے اجلاس…