براؤزنگ ٹیگ

Afghan Taliban

اتحاد سے ہی بیرونی حملہ آوروں اور طاقتور ممالک کو شکست دی، افغان طالبان

کابل: امارت اسلامیہ افغانستان نے امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے اپنے اتحاد سے ہی بیرونی حملہ آوروں اور طاقتور ممالک کو شکست دی۔   افغانستان میں طالبان حکومت کے وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے…

حضرت محمد ﷺ کی حرمت سے متعلق روسی صدر کا بیان، طالبان کا خیر مقدم

کابل:امارات اسلامی افغانستان کی  افغان طالبان حکومت  نے بھی روسی صدر ولادی میر پیوٹن  کے حرمت رسول ﷺ سے متعلق بیان کا  خیر مقدم کیا ہے، جس میں روسی صدر نے کہا تھا کہ  پیغبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی کسی صورت  آزادی اظہار رائے نہیں ہے۔…

منجمد اثاثے بحال نہ ہونے کے باوجود افغان طالبان نے ملک کا پہلا بجٹ تیار کر لیا

کابل: طالبان حکومت نے کسی بھی بیرونی امداد کے ملنے اور منجمد اثاثے بحال نہ ہونے کے باوجود ملک کا پہلا بجٹ تیار کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کی وزارت خزانہ نے ملک کے پہلے سالانہ بجٹ کا مسودہ تیار کر لیا۔ اس بجٹ کے…

امریکا نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن: امریکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور افغانستان میں انسانی بحران جیسے دیگر مسائل کو حل کرنے کے لیے اگلے ہفتے قطر میں طالبان کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے…

سی پیک منصوبے میں شمولیت، پاکستان نے افغان طالبان سے بات چیت شروع کردی

کابل: پاکستانی سفیر منصور علی خان کی جانب سے انکشاف کیا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) اور افغانستان کی مالی حالت بہتر بنانے کیلئے دیگر طریقوں پر طالبان قیادت سے بات چیت کا دور ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں…

طالبان نے ٹرک سے پاکستانی جھنڈا اتارنے والے افراد کو گرفتار کر لیا

طورخم: طالبان نے امدادی سامان لانے والے ٹرک سے پاکستانی جھنڈا اتارنے والے افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ طالبان قیادت اس واقعے کے بعد سے شدید ناراض تھی۔ اس واقعے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اسے بدترین واقعہ قرار…

خودی نہ بیچ

تاریخِ عالم 11 ستمبر 2001ء کو فراموش نہیں کر سکتی کہ یہ وحشت وبربریت کی 20 سالہ داستان ہے۔ یہ وہ دن تھا جب امریکہ کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے 4 جہاز ٹکرائے اور اُسے زمیں بوس کر دیا۔ تب امریکی صدر جارج ڈبلیو بُش نے اعلان کیا کہ ’’صلیبی جنگ‘‘ کا…

طالبان کی واپسی پر صدمے میں ہوں: ملالہ

لندن : نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ افغانستان پر طالبان کا کنٹرول ہونے پر صدمے میں ہوں۔ اپنے ٹویٹ میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ خواتین، اقلیتوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کے حوالے سے پریشانی ہے۔ …

امریکہ کا افغان طالبان کے نام اہم پیغام ،الٹی میٹم دیدیا

کابل:افغانستان کی بدلتی صورتحال میں افغان طالبان کابل سے چند سو کلومیٹر کی دوری  پر پہنچ گئے ،غزنی ،ہرات اور قندھار کے بعد قلعہ نوا،لشکرگاہ اور پل عالم شہر کا بھی کنٹرول سنبھال لیا ،طالبان کے خوف سے افغانستان کے نائب صدر امر اللہ صالح…

افغان طالبان کی پیش قدمی جاری، ہرات، لشکر گاہ اور قندھار شہر میں داخل

کابل: افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ، طالبان ہرات ، لشکر گاہ اور قندھار شہر میں داخل ہوگئے ۔ صوبہ ننگرہار کے ضلع اچین میں طالبان نے کئی چوکیوں پر قبضہ کر لیا ، صوبہ ہرات کے ہوائی اڈے پر طالبان کے حملے میں 4 افغان فورسز کے اہلکار…