سعودی عرب نے افغان ائر لائنز کو ہنگامی پروازوں کی اجازت دے دی
ریاض : سعودی عرب نے افغان ائیرلائنز کو ہنگامی پروازیں چلانے کی اجازت دے دی۔ہنگامی پروازوں کے ذریعے سعودیہ میں پھنسے افغانیوں کو لایا جائےگا ۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے افغان ائیر لائنر کو 9 ہنگامی پروازیں…