پاکستانی کرکٹر عابدعلی کو میچ کھیلتے ہوئے دل کی تکلیف ، ہسپتال منتقل
کراچی : پاکستانی سٹار کرکٹر عابدعلی کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹر عابدعلی قائد اعظم ٹرافی ٹورنامنٹ میں بیٹنگ کررہے تھے ۔ میچ کے دوران ہی ان کو دل کی تکلیف محسوس ہوئی تو ان کو فوری طورپر…