سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی
کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 300 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 258 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300…