نوازشریف، یوسف رضا گیلانی اور زرداری کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت 20 دسمبر تک ملتوی
اسلام آباد:احتساب عدالت نے سابق وزراء اعظم نواز شریف، یوسف گیلانی اور سابق صدر آصف زرداری ودیگر کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت 20 دسمبرتک ملتوی کردی ۔
احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزراءاعظم نوازشریف، یوسف گیلانی اور سابق…