ملک بھر کے بکنگ آفسز دو گھنٹے کے لیے بند، پی آئی اے ملازمین نے مطالبات کے حق میں ہڑتال شروع کردی
کراچی :پی آئی اےکے ملازمین نے مطالبات کو منوانے کے لیے ہڑتال شروع کردی۔ پی آئی اے ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں 2 گھنٹے کی ہڑتال شروع کردی ہے۔
ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے اور ایئر لائن کی 2 حصوں میں تقسیم کے خلاف روزانہ 2 گھنٹہ…