جاپانی عدالت نے ہم جنس پرستوں کی شادی پر پابندی ’غیر آئینی‘ قرار دے دی
ٹوکیو: جاپان کی عدالت نے ملک کی ہم جنس پرست شادیوں کو تسلیم کرنے میں ناکامی کو ایک "غیر آئینی صورت حال" قرار دےدیا۔ عدالت کے فیصلے نے ہم جنس پرست شادی کی مہم چلانے والوں کے لیے امید کی ایک کرن روشن کر دی۔
جاپان کی فوکوکاعدالت نے کہا کہ…