براؤزنگ ٹیگ

ہسپتال

کوئٹہ، نجی ہسپتال کے قریب دھماکہ، 3 بچوں، ٹریفک اہلکارسمیت 8 افراد زخمی

کوئٹہ:  صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں ایک نجی ہسپتال کے قریب دھماکہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں3بچوں، ایک ٹریفک اہلکار سمیت  8 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکاکوئٹہ کے زرغون روڈ پر نجی ہسپتال کے قریب پل کے…

پولیس کا کریک ڈاؤن بے سود ثابت، کم عمر ڈرائیور کی رکشہ کو ٹکر، 3 افراد زخمی، 1 خاتون جاں بحق

لاہور:کم عمر ڈرائیوز کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن بے سود ثابت ہونے لگا، کم عمر ڈرائیوز لوگوں کی زندگیاں نگلنے کا سلسلہ تا حال نہ رک سکا۔ صوبائی دارلحکومت لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں کم عمر ڈرائیونگ ایک اور حادثے کا سبب بن گئی، 14…

ہسپتالوں میں معیاری ادویات کی فراہمی کیلئے جامع پلان طلب ، ادویات کیلئے خصوصی اتھارٹی قائم کرنے کی…

لاہور:نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ہسپتالوں میں معیاری ادویات کی فراہمی کیلئے جامع پلان طلب کرلیاہے۔ نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے ہسپتالوں میں معیاری ادویات کی فراہمی کیلئے جامع پلان طلب کرتے ہوئے ادویات خریدنے…

افغانستان میں ریڈ کراس کا 25 ہسپتال بند کرنے کا فیصلہ

کابل: افغانستان میں ریڈ کراس کے25 ہسپتال بند کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ افغانستان میں فنڈز کی کمی کی وجہ سے ریڈ کراس نے ناکافی وسائل کی وجہ سے 25 ہسپتالوں کے لیے کام کرنے اور مالی امداد سے معذرت کرلی ہے۔ طبی امداد پروگرام کے تحت 33 ہسپتالوں…

  پیپلز پارٹی الیکشن سے کبھی نہیں ڈری،جیالے ہمیشہ الیکشن کیلئے تیار رہتے ہیں:بلاول بھٹو

کراچی :وزیر خارجہ بلاول  بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ  پیپلز پارٹی الیکشن سے کبھی نہیں ڈری،جیالے ہمیشہ الیکشن کیلئے تیار رہتے ہیں۔سکھر میں  ایس آئی یو ٹی کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب  میں  بلاول کاکہناتھا  کہ دو تین دن بعد کارکنوں…

پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ آئینی طریقے سے کیا،چیئرمین پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر…

کراچی :وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے نے کراچی کے 3 بڑے ہسپتال رواں ماہ سندھ حکومت کو واپس دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے ایک تقریب سے خطاب میں کہاکہ جناح ہسپتال، این آئی ایچ اور این آئی سی وی ڈی اِسی ماہ سندھ حکومت کو ملیں گے۔ان کاکہنا…

ہسپتال جانے سے بچنا ہے تو عید پر گوشت خوری ہاتھ کھینچ کر کریں ، ماہرین صحت نے خطرے کی گھنٹی بجادی

لاہور:عیدالاضحی قریب ہے ۔ بڑی عید پر گوشت بھی وافر مقدار میں ہوتا ہے۔ گھر پر طرح طرح کے پکوان پکائے جاتے ہیں۔ تاہم بڑی عید پر جو لوگ زیادہ سے زیادہ گوشت کھالیتے ہیں ان کی عید کامزہ کرکرہ ہوجاتا ہے اور ان کو بدہضمی کی وجہ سے ہسپتال کا رخ…

سنتھیا رچی کی طبیعت سنبھل گئی ، ہسپتال سے گھر منتقل

اسلام آباد : امریکی شہری اور بلاگر سنتھیا رچی کو طبعیت بہتر ہونے پر ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے ۔ سنتھیا رچی کو 2 روز قبل بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال لایا گیا تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق امریکی شہری سنتھیا رچی کی طبیعت سنبھل…