ٹیم کی پرفارمنس سے قوم مایوس ہوئی،فوری طور پر ہاکی فیڈریشن کے الیکشن ہونے چاہئیں، سپورٹس بورڈ اپنا…
لاہور:سابق اولمپئین شہباز سینئر کاکہنا ہے کہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی نہ کرنے پر بہت مایوسی ہوئی ہے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ہاکی ٹیم پہلے اولمپکس سے باہر ہوئی پھر ورلڈ کپ سے بھی باہر…