ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، کراچی میں ہائی الرٹ
اسلام آباد: اسلام آباد، لسبیلہ، حب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ لاہور میں بھی صبح سے وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔
نیو نیوز کے مطابق کراچی میں آج دوپہر سے بارشوں کے 4 اسپیل…