گندم خریداری میں تاخیر ، کسانوں کا پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کا اعلان
لاہور: گندم کی خریداری نہ ہونے پر کسانوں کے صبر پر پیمانہ لبریز ہوگیا۔گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر کے باعث کسانوں نے احتجاج کا اعلان کر دیا۔
واضح رہے کہ دو روز قبل چیئرمین کسان اتحاد حسیب انور نے 29 اپریل (بروز آج) پنجاب…