ٹوبہ: لڑکی کو گھروالوں کے سامنے قتل کرنے والے بھائی اور باپ گرفتار
ٹوبہ : پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں قتل کی بھیانک واردات سامنے آئی ہے۔ لڑکی کو بھائی اور باپ نے دیگر گھر والوں کے سامنے گلا دبا کر قتل کردیا۔
تھانہ صدر ٹوبہ پولیس نے قتل کی وحشیانہ واردات کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد…