گیس سیکٹر کے گردشی قرضے میں 4 سو ارب روپے سے زائد کمی لانے کا فیصلہ
اسلام آباد :حکومت نے گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ کم کرنے کافیصلہ کرلیا ہے۔آئی ایم ایف کی شرط پر عملدرآمد کیلئے وفاقی حکومت نے گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ کم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ 16…