براؤزنگ ٹیگ

کارروائی

پانچ سال سے الیکشن ہی نہیں ہوئے تو پارٹی تنظیمیں کیسے کام کر رہی ہیں؟کیوں نہ آپ کے خلاف مزید…

اسلام آباد : تحریک انصاف کا سیاسی مستقبل خطرے میں پڑگیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی  کے حالیہ انتخابات پر بھی سنگین سوالات اٹھا دئیے۔ الیکشن کمیشن نے   پارٹی انتخابات کے بغیر جنرل کونسل، مرکزی مجلس عاملہ کے انتخاب  پر…

موبائل فون سمگلنگ میں ملوث 500 ڈیلروں کے خلاف کارروائی شروع

لاہور : وفاقی حکومت نے سمگل شدہ موبائل فونز کے دہشت گردی کے واقعات میں استعمال کے حوالے سے خفیہ اداروں کی رپورٹس پرکسٹمز حکام کو پنجاب بھرمیں کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ معتبر ذرائع نے بتایا کہ خفیہ اداروں نے لاہور…

دوبارہ اقتدار میں آیا تو سب پر آرٹیکل 6 کے تحت بغاوت کےمقدمے بناؤں گا، جس کے کہنے پر سب کچھ کر رہے…

راولپنڈی: سابق وزیر اعظم نے اڈیالہ جیل سے الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دیتے ہوئے کہا اگر میں دوبارہ اقتدار میں آ گیا تو تم سب پر آرٹیکل 6 کے تحت بغاوت کے مقدمے بناؤں گا، تم جس کےکہنے پر سب کچھ کر رہے ہو وہ تمہیں بچا بھی نہیں سکے گا۔…

 جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنس،  چیف جسٹس پاکستان نے جوڈیشل کونسل اجلاس 14 دسمبر کوطلب کرلیا

اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف کارروائی کا معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کونسل اجلاس 14 دسمبر کوطلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس 14 دسمبر کو  دن 2:30 بجے سپریم کورٹ میں منعقد ہوگا۔…

گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو دہشت گرد مارے گئے

گوادر:گوادر میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گرد مار دئے ۔ گوادر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دو دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گوادر میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا تو دہشت…

دودھ فروش اب خیر منائیں، سخت کارروائی ہوگی

کراچی: مہنگے دود ھ فروشوں کی اب خیر نہیں ہے۔ کراچی انتظامیہ نے دودھ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ تمام ڈپٹی کمشنرز سرکاری نرخ کی خلاف ورزی کرنے والے دودھ فروشوں کے خلاف سخت کارروائی کریں۔ …

سانحہ نو مئی ،تحقیقات میں اہم پیش رفت

لندن: سانحہ نو مئی کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ برطانیہ، امریکہ اور کینیڈا سے 41 افراد کی شناخت ہوئی ہے ۔یہ لوگ 9 مئی کی گھناؤنی کارروائیوں کو اکسانے، بڑھاوا دینے اور مدد کرنے میں براہ راست ملوث پائے گئے ہیں۔ …