ڈالر کی قیمت مزید کم
کراچی: ڈالر کےمقابلےمیں روپےکی قدرمیں اضافےکاسلسلہ جاری ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 1 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 51 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹر بینک میں…