براؤزنگ ٹیگ

چین

چین، مٹی کا تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی،6 افراد تاحال لاپتہ

بیجنگ:چین میں مٹی کا تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد21 ہوگئی۔ چین کے شمالی مغربی شہر شیان میں شدید بارشوں کےبعدمٹی کا تودہ گرنے کے واقعہ میں ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔ شیان سے چینی میڈیا کے مطابق مٹی اور کیچڑ تلے دبے ہوئے مزید 6 افراد کی…

وزارت سنبھالی تو خارجہ پالیسی دبائو کاشکار تھی، تمام چیلنجز کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، پاکستان کے امن…

  اسلام آباد :وزیر خارجہ بلا ول بھٹو زرداری کاکہنا ہےکہ  تمام چیلنجز کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔بلاول بھٹو نے نیوز کانفرنس میں کہاکہ دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں کردار ادا کیا۔ ہم وقت سے پہلے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلے۔فیٹف کے…

پاکستان کی سماجی، معاشی ترقی کی بحالی میں سی پیک کا اہم کردار : چینی صدر

بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی دسویں سالگرہ پر مبارکباد کا خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے۔ چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ عالمی منظر نامے میں تبدیلیوں کے باوجود چین…

پاکستان اور چین کے تعلقات منفرد اور مضبوط ، مل کر تمام چیلنجز کا مقابلہ کیا: آرمی چیف

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات منفرد اور مضبوط ہیں، دونوں ممالک کی فوجوں اور عوام کے درمیان گہرے تعلقات ہیں، پاکستان اور چین نے مل کر تمام چیلنجز کا مقابلہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چین کی پیپلز…

ہم سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہورہے ہیں ،پاکستان میں خوشحالی کا نیا دور آئے گا:شہباز شریف

اسلام آباد:سی پیک کے دس سال مکمل ہونے پر کنونشن سنٹر  اسلام آباد میں تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں وزیر اعظم شہبا ز شریف نے خطاب کرتےہوئے کہا کہ اب ہم سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہورہے ہیں ۔ سی پیک کےتحت 25 ارب ڈالر  ز سے…

سی پیک چین اور پاکستان کےدرمیان نئی دوستی کا آغاز، یہ  دونوں ممالک کے درمیان فلیگ شپ منصوبہ ہے: چینی…

اسلام آباد:سی پیک کے دس سال مکمل ہونے پر کنونشن سنٹر  اسلام آباد میں تقریب منعقد کی گئی۔ اس میں  چین کے  نائب وزیر اعظم ہی لی فنگ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ  سی پیک چین اور پاکستان کےدرمیان نئی دوستی کا آغاز ہے ۔سی پیک بیلٹ اینڈ روز…

بارہ سال سے زیرالتوا معاملہ حل،پاکستان کو چین میں چیری برآمد کرنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد :پاکستان کو چین میں چیری برآمد کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے اعلامیے کے مطابق وزارت نے 12 سال سے زیرالتوا معاملہ حل کردیا اور اب پاکستانی برآمدکنندگان پاکستان سےچین کو چیری برآمد کرسکیں گے۔ …

چین میں سکول جم کی چھت گر گئی، نیٹ بال کی 11 کھلاڑی ہلاک

شنگھائی: چین میں سکول جم کی چھت گرنے سے نیٹ بال کی 11 کھلاڑی ہلاک ہوگئیں ۔ چھت گرنے کے وقت سکول کی خواتین نیٹ بال ٹیم کی کھلاڑی جم میں پریکٹس کر رہی تھیں۔ چھت گرنے سے 15 افراد ملبے تلے دب گئے تھے جن میں سے 11 کی لاشیں نکال لی گئیں۔یہ واقعہ…

چین میں بے روزگاری میں اضافہ

بیجنگ: چین میں بے روزگاری میں اضافہ ہوگیا ہے ۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سہ ماہی کے مقابلے اپریل۔ جون کے دوران جی ڈی پی میں 0.8 فیصد اضافہ ہوا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق چین میں اندرون اور بیرون ملک طلب میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی…

آرمی چیف نے قرض پروگرام پورا کرانے میں بڑی مدد کی ،ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے چین نے کلیدی کردار ادا…

لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا لکہ کئی ہفتوں سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ ہونے والی بات چیت انتہائی مثبت پر پہنچی ہے۔لاہور میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا عوام پر تکالیف،…