شہریوں کا ڈیٹا چوری، نادرا کے 8 افسر معطل
اسلام آباد : نادرا سے شہریوں کا ڈیٹا چوری کرنے کے معاملے پرمشترکہ تحقیقاتی کمیٹی ٹیم کی سفارش پر کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اٹھ سے زائد افسران کو معطل کر کے انہیں چارج شیٹ دیدی گئی۔
نادرا حکام کے مطابق ایک درجن کے قریب…