پاک، افغان پہلی ون ڈے سیریز ،ٹاکرا 22 اگست کو ہوگا
کابل: پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلی ون ڈے سیریز میں پہلا میچ 22 اگست کو ہوگا۔ یہ پہلی بار ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان ون ڈے سیریز ہوگی اور تین ون ڈے کھیلیں جائیں گے۔ یہ میچز سری لنکا میں ہوں گے۔ اس سے قبل دونوں ممالک نے…